12 Aug (سیّدہ )عُلیّہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-12 ضیائے صحابیات 621 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )عُلیّہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) عُلیّہ دختر شریح حضرمی جو سائب بن یزید بن اخت التمر کی ہمشیرہ تھیں اور محزمہ بھی ان کا بھائی ہے، جس کے بارے میں حضورِاکرم نے فرمایا تھا کہ یہ شخص قرآن کو تکیہ نہیں بناتا،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء