12 Aug (سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-12 ضیائے صحابیات 611 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) اُ میمہ دخترِ بُشیر ، ہمشیرۂ نعمان انصاریہ،ہم ان کا نسب ا ن کے والد اور بھائی کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ یہ خاتون اول الذکر سے مختلف ہیں،کیونکہ یہ بنو خزرج سے ہیں اور اول الذکر بنو اوس سے ہیں۔ تجویزوآراء