اُمیمہ دختر حارث ،زوجۂ عبدالرحمٰن بن زبیر،عبدالرحمٰن نے انہیں تین طلاقیں دے دیں ، جس کے بعد رفاعہ نے بھی انہیں طلاق دے دی،اس پر وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ
وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں،اور عبدالرحمٰن سے نکاح کی اجازت مانگی،آپ نے پوچھا کیا وہ تجھے واپس لینے کو تیار ہے،امیمہ نے جواب دیا،وہ تو اسے کپڑے کا ایک
ٹکڑا گردانتا ہے،حضور نے فرمایا،تاکہ تو اس سے لُطف اندوز ہو، اور وہ تجھ سے، ابو صالح نے اسے ابن عباس سے روایت کیا،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔