12 Aug (سیّدہ )عُمیرَہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-12 ضیائے صحابیات 943 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )عُمیرَہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) عمیرہ دختر کلثوم بن ہدم بن امراءالقیس بن حارث بن زید بن عبید انصاریہ،بقول ابنِ حبیب حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء