12 Aug (سیّدہ )عُمیرَہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-12 ضیائے صحابیات 504 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )عُمیرَہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) عمیرہ دختر قیس بن ابوکعب انصاریہ،از بنوسواد،سہل بن قیس کی جو احد میں شہید ہوئے تھے بہن تھیں،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء