عمربن ثابت انصاری ایک صحابی سے،معمرنےزہری سے،انہوں نےعمربن ثابت انصاری سے، انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،اللہ انہیں
دجال کے فتنےسےبچائے،تم میں ہرشخص اللہ کومرنےکےبعددیکھ سکےگا،اوراسکی آنکھوں کےدرمیان میں کافرکالفظ صاف طورپرلکھاہوگااورجوآدمی اس کےاعمال سےنفرت
کرےگاوہ اسے پہچان جائے گا،ابونعیم نےذکرکیاہے۔