30 Nov (سیّدہ )ام عامر( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 601 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام عامر( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام عامر اشہلیہ،انہیں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،اور ان سے ابوسفیان مولیٰ ابو احمد نے واقدی کی حدیث روایت کی،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء