ام عامر دختر کعب انصاریہ،ان سے لیلی نے جو خبیب بن عبدالرحمٰن کی آزاد کردہ کنیز تھیں،روایت کی کہ حضور اکرم نے فرمایا،کہ آؤ،اور کھاؤ،انہوں نے گزارش کی
،یارسول اللہ ، میں تو روزے سے ہوں،آپ نے فرمایا،کہ جب کسی روزہ دار کے سامنے کو ئی کھارہاہو،تو اللہ کے فرشتے اس شخص پر رحمت بھیجتے ہیں،ابوعمر نے ذکر کیا ہے۔