ام عامر بن وائلہ ابوالطفیل،یحییٰ نے اجازۃً باسنادہ ابوبکر قاضی سے،انہوں نے ابوکریب سے،انہوں نے معاویہ بن ہشام سے،انہوں نے شیبان سے،انہوں نے جابر الجمعی
سے،انہوں نے شیبان سے،انہوں نے جابر الجمعی سے،انہوں نے ابوالطفیل سے روایت کی کہ انہوں نے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن دیکھا اور حضور اکرم
کے سفید رخسار اور سیاہ بالوں کو ابھی تک نہیں بھول سکے،انہوں نے والدہ سے پوچھا،یہ کون ہیں،ماں نے کہا،یہ رسولِ کریم ہیں،ابونعیم اور ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔