امِ ابان دختر عتبہ بن ربعیہ بن عبد شمس بن عبد مناف قرشیہ ،عثمیہ،معاویہ کی خالہ تھیں اور شام میں اپنے شوہر ابن بن سعید بن عاص کے ہمراہ تھیں،جب ابان جنگ
اجنادیہ میں مارے گئے،تو ام ابان مدینے واپس آگئیں اور حضرت ،عمر،زبیر،اور طلحہ نے انہیں نکاح کا پیغام بھیجا،مگر انہوں نے آخر الذکر کو ترجیح دی،ان سے کوئی
روایت مروی نہیں،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔