30 Nov (سیّدہ ) ام عبس( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 669 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ ) ام عبس( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام عبس انصاریہ،محمد بن سعد نے اپنی دختر میں ان کا ذکر کیا ہے،اور ام عبس دختر مسلمہ اور ام محمد بن مسلمہ تحریر کیا ہے،ان سے ابوعبس بن جبربن عمرو نے نکاح کیا،ان کی اولاد ہوئی،انہوں نے اسلام قبول کیا،آپ سے بیعت کی،اشیری نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء