(سیّدہ ) ام عبدالرحمٰن( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح)
ام عبدالرحمٰن بن کعب بن مالک،جعفر نے ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے،اور ان سے کوئی حدیث روایت نہیں کی،اگر یہ خاتون کعب بن مالک کی بیٹی نہیں ہیں تو پھر یہ کوئی
اور خاتون ہیں،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیا ہے۔