ام عبدالرحمٰن بن طارق بن علقمہ،یحییٰ بن محمود نے اجازۃً باسنادہ ابن ابی عاصم سے،انہوں نے حسن بن علی سے،انہوں نے ابوعاصم سے،انہوں نے ابن جریج سے،انہوں
نے،عبیداللہ بن ابی یزید سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن طارق سے،انہوں نے اپنی والد سے روایت کی،کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم داریعلی کے ایک مکان میں تشریف
لاتے اور کعبے کی طرف منہ کر کے دعاکرتے پھر آپ کے ساتھ ہم باہر نکلتیں،آپ دعا فرماتے،ہم اسلام قبول کرچکی تھیں،ابنِ مندہ ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔