12 Aug (سیّدہ )ام عبداللہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-12 ضیائے صحابیات 468 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام عبداللہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام عبداللہ از بنو زہرہ،ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،اور لکھا ہےکہ جعفر نے انہیں صحابیات میں شمارکیا ہے،لیکن کوئی روایت بیان نہیں کی۔ تجویزوآراء