ام عبداللہ بن عامر بن ربیعہ،ان کا ذکر پہلے ہوچکاہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے اسی طرح اختصار سے ان کا ذکر کیا ہےاور ابو موسیٰ نے بھی ان کا ذکر کیا ہے،اور ان
کا نام ام عبداللہ دختر ابی حثمہ لکھا ہے،اور یہی خاتون ام عبداللہ بن عامر بن ربیعہ ہیں،ابن مندہ لکھتے ہیں کہ انہوں نے ان کا ذکر کیا ان کے بیٹے یا ان کے شوہر
کے ترجمے میں بیان کیا ہے،یہ گفتگو ابو موسیٰ کی ہے،لیکن ان کا استدراک بلاوجہ ہے،کیونکہ ابن مندہ نے ان کا ترجمہ علیحدہ لکھا ہے،اور ان کے بیٹےیا شوہر کے تراجم
میں انہیں شامل نہیں کیا۔