(سیّدہ )ام عبداللہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح)
ام عبداللہ دوسیہ،انہیں حضورِ اکرم کی زیارت نصیب ہوئی،زہری نے ان کی حدیث روایت کی کہ انہیں حضورِاکرم کی صحبت نصیب ہوئی،آپ نے فرمایا،ہر اس بستی میں جہاں ایک
امام اور چار آدمی موجود ہوں جمعہ فرض ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکر کیا ہے۔