ام عصمہ عوصیہ،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی،اور ان سے ام الشعشاء نے روایت کی، حضورِاکرم نے فرمایا،جب کسی مسلمان سے کوئی گناہ سرزد ہوتا ہے تو
وہ فرشتہ جو اس کے گناہوں کا شمار کرنے کے لئے مقرر ہے،وہ تین ساعت تک کھڑا انتظار کرتا ہے،کہ آیا وہ توبہ کرتا ہے یا نہیں،اگر توبہ کرے تو یہ گناہ قیامت کے دن
اس کے خلاف پیش نہیں کیا جائے گا۔
سعید بن سنان نے اس حدیث کو ام الشعشاء سے اسی طرح روایت کیا ہے،باقی لوگوں نے ان کا نام ام عطیہ لکھا ہے،واللہ اعلم،ابنِ مندہ اور ابونعیم نے ذکر کیا ہے۔