ام عطیہ انصاریہ خافضہ (عورتوں کا ختنہ کرنے والی)جعفر نے ان کا ذکر کیا ہے،بقول ابو موسیٰ ان ام عطیہ کانام نسیبہ تھا،جس کا ذکر آگے آتا ہے،اورابوموسیٰ نے
باسنادہ ولید بن صالح سے،انہوں نے عبیداللہ بن عمرو بن عبدالملک بن عمر سے،انہوں نے عطیہ قرظی سے روایت کی،کہ مدینے میں ایک ختانہ ام عطیہ نامی تھی،حضورِ اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،تھوڑا سا کاٹو،اور ذیادہ نہ،تاکہ ظاہر درست رہے اور خاوندکو لذت ،ابوموسیٰ کہتے ہیں کہ یہ حدیث اس اسناد کے علاوہ بھی مروی ہے۔