15 Aug (سیّدہ )ام ازہر( رضی اللہ عنہا) 2015-08-15 ضیائے صحابیات 511 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام ازہر( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام ازہر عائشہ،ان سے زینب دختر زبرقان عائشہ نے روایت کی،کہ ام ازہر کے والد انہیں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے کر گئے،اور آپ نے ان کے سر پر ہاتھ پھیرا،یہ خاتون صالحہ اور عابدہ تھیں،تینوں نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء