ام غادیہ،انہوں نے مدینے کو ابوالغادیہ اور حبیب بن حارث کے ساتھ ہجرت کی،محمد بن عبدالرحمٰن طفاوی نے عاصی بن عمرو طفاوی سے،انہوں نے حبیب بن حارث اور
ابوالغادیہ سے روایت کی،کہ وہ دونوں ام غادیہ کے ساتھ مدینے کو روانہ ہوئے اور وہاں پہنچ کر انہوں نے اسلام قبول کرلیا،ام غادیہ نے گزارش کی،یارسول اللہ،مجھے
کوئی نصیحت فرمائیے،آپ نے فرمایا،تو ایسی گفتگو سے بچ جس سے کا ن متاثر ہوں،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے،بقولِ ابوعمر اس کا اسناد مجہول ہے۔