امِ غطیف ہذلیہ،یہ وہ خاتون ہیں جنہیں ملیکہ نے حمل بن مالک بن بابغہ کی حدیث میں ماراتھا،اسباط کی روایت میں جسے انہوں نےسماک سے،انہوں نے عکرمہ سےروایت کی
ہے،ان کا نام اسیِ طرح مذکور ہے،ابونعیم اور ابوبکر خطیب کا یہی قول ہے،ابونعیم اور ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔