15 Aug (سیّدہ )ام حارث( رضی اللہ عنہا) 2015-08-15 ضیائے صحابیات 452 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام حارث( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام حارث انصاریہ،عمارہ بن غزیہ کی دادی تھیں اور صلح حدیبیہ کے موقعہ پر حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھیں،ابوعمر نے مختصراًان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء