15 Aug (سیّدہ )ام حکیم( رضی اللہ عنہا) 2015-08-15 ضیائے صحابیات 586 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام حکیم( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام حکیم دختر عثمان بن مظعون،یہ خاتون عمر کے ساتھ اعتکاف کی کرتی تھیں،اسے عمر بن ذر نے مجاہد سے مرسلاً روایت کیا ہے،اور ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے،ابونعیم نے ان کے والد کا نام حکیم اور ان کا اپنا نام خولہ لکھاہے۔ تجویزوآراء