15 Aug (سیّدہ )ام جمیل( رضی اللہ عنہا) 2015-08-15 ضیائے صحابیات 751 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام جمیل( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام جمیل دختر اوس مزنیہ از بنو امراء القیس،ان کا قول ہے کہ وہ حضورِ اکرم کی خدمت میں والد علی ذوائب اور قنزعہ کے ساتھ حاضر ہوئیں،ہم ان کا ذکر ان کے والد کے ترجمے میں کر آئے ہیں،یہ جعفر کا قول ہے،ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء