15 Aug (سیّدہ )ام خلاد( رضی اللہ عنہا) 2015-08-15 ضیائے صحابیات 647 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام خلاد( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام خلاد،یہ وہ خاتون ہیں جنہوں نے حضورِ اکرم سے اپنے شہید بیٹے کےبارے میں دریافت کیا تھا، ان کا قصہ خلاد انصاری کے ترجمے میں بیان ہوچکا ہے۔ تجویزوآراء