15 Aug (سیّدہ )ام خناس( رضی اللہ عنہا) 2015-08-15 ضیائے صحابیات 490 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام خناس( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام خناس،ابنِ ماکولا نے خا اور نون خفیفہ سے لکھاہے،اور خناس سکونی کا ذکرکیا ہے،اور مزید لکھا ہے، کہ ام خناس مسعود کی زوجہ تھیں اور انہیں حضورِ اکرم سے صحبت نصیب ہوئی۔ تجویزوآراء