15 Aug (سیّدہ )ام خولہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-15 ضیائے صحابیات 532 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام خولہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام خولہ دختر حکیم انصاریہ،بکیر بن اشبح نے خولہ سے ،انہوں نے اپنی ماں سے روایت کی ،کہ رسولِ اکرم نے ام سلمہ سے فرمایا کہ تم عدت گزارنے والی خاتون ہو،اسلئے خوشبو نہ استعمال کرو،اور نہ حنا استعمال کرو،کہ وہ بھی خوشبو ہے،ابوعمر نے ان کاذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء