ام محمدیہ انصاریہ،عمربن ذر نے عبیداللہ بن حجاب سے،انہوں نے ام محمد انصاریہ سےروایت کی، حضوراکرم نے فرمایا،جو شخص کھانا کھاتے اور پیتے وقت ذیل کے کلمات
استعمال کرے،اسے اس کھانے اور پینے سے کوئی ضرر نہ پہنچے گا۔
"بِسمِ اللہِ خَیرَالاَسمَاءِ،بِسمِ اللہِ رَبِّ الاَرضِ وَالسَّماءِ،بِسمِ اللہِ لَایَضُرُّ مَعَ اَسمِہٖ شَیءٌ ابوموسیٰ نے انکا ذکرکیاہے۔