ام محمد بن حاطب بن حارث،یہی خاتون ام جمیل دختر مجلل ہیں،باب جیم میں انکا ذکر ہو چکا ہے، بقولِ جعفر ایک روایت میں ان کا نام فاطمہ مذکور ہے،انہیں ام محمد اس
لئے کہتے تھے،کہ ان کے بیٹے کا نام محمد تھا،اور کنیت کم ہی استعمال ہوئی،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔