ام مسلم اشجعیہ،انہیں صحبت نصیب ہوئی،ان کی حدیث کے راوی اہلِ کوفہ ہیںابویاسر نے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے اپنی والدہ سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن مہدی سے،
انہوں نےسفیان سے،انہوں نے حبیب بن ابی ثابت سے،انہوں نے بنومصطلق کے ایک شخص سے،انہوں نے ام مسلم اشجعیہ سے روایت کی کہ حضور اکرم ان کے ہاں تشریف لائے،اور وہ
حمڑے کے ایک قبہ میں تھیں،آپ نے فرمایا،کتنااچھاہوتا،اگراس میں مردہ نہ ہوتا،اس کے بعد میں آپ کی پیروی کرتی تھی،تینوں نے ذکر کیا ہے۔