ام مسطح دختر ابورہم بن مطلب بن عبدمناف قرشیہ مطلبیہ،اور ابورہم کا نام انیس تھا،اور ام مسطح ابوبکر صدیق کی خالہ کی بیتی تھیں اور ان کی والدہ صخر بن عامر کی
بیٹی کہتی ہیں،ان کا نام سلمیٰ دختر صخر بن عامر بن کعب بن سعد بن تمیم بن مرہ تھا،حدیث افک میں انکا ذکر آیا ہے ابوعمراور ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔