ام قیس مہاجرات سھ ہیں،اور غیر منسوب،اعمش نے ابووائل سے،انہوں نے ابن مسعود سے روایت کی کہ ہم میں ایک آدمی تھا،جس نے ام قیس کو نکاح کا پیغام بھیجا،ام قیس نے
جواب دیا، کہ اگروہ ہجرت کرے تو مجھے اس سے نکاح کرنے میں کوئی تامّل نہ ہوگا،اس آدمی نے ہجرت کی اور نکاح ہوگیا،ہم اس آدمی کو مہاجر ام قیس کہتے تھے ابنِ
مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔