15 Aug (سیّدہ )ام ربیع( رضی اللہ عنہا) 2015-08-15 ضیائے صحابیات 523 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام ربیع( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام ربیع دختر اسلم بن حریش بن عدی بن مجدعہ زوجہ برذع بن زید ظفری یزید بن برذع کی والدہ تھیں بقول ابن حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء