ام سعد دختر ربیع بن انصاریہ،ہم ان کا نسب ان کے بیٹے کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں،یہ خاتون سعد کے بعد فوت ہوئی تھیں،ام سعد امِ خارجہ کی جو زید بن ثابت کی زوجہ
تھیں،ہمشیرہ ہیں،ان کا ذکر تو صحابیات میں ملتا ہے،لیکن ان سے کوئی حدیث مروی نہیں،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔