16 Aug (سیّدہ )ام صبیح( رضی اللہ عنہا) 2015-08-16 ضیائے صحابیات 607 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام صبیح( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام صبیح،ان کی حدیث کے راوی ان کے بیٹے صبیح بن سعید نجاشی ہیں،ان کا بیان ہے کہ ان کا نام عنبہ تھا،کہ آپ نے بدل کر عنقودہ بنایا،ابن ماکولا نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء