ام صابر دختر نعیم بن مسعود اشجعی،انہوں نے حضورِ اکرم کا زمانہ پایا،اس خاتون نے اپنے والد سے روایت کی،ان سے ابراہیم بن صابر نے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں
نے ام صابر کے والد سے روایت کی کہ حضورِ اکرم نے فرمایا،کہ لڑائی ایک طرح کا دھوکا ہے،ابن مندہ اور ابو نعیم نےان کا ذکر کیا ہے۔