16 Aug (سیّدہ )ام سہلہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-16 ضیائے صحابیات 638 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام سہلہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام سہلہ،عاصم بن عدی کی زوجہ تھیں،اور بقولِ واقدی انہوں نے خیبر کے مقام پر سہلہ کو جنم دیا،ابن الدباغ نے بھی ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء