16 Aug (سیّدہ )ام سلمہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-16 ضیائے صحابیات 532 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام سلمہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام سلمہ دختر ابو حکیم،ایک روایت میں ام سلیم مذکور ہے،اور ایک میں ام سلیمان،ان کے نام کا علم نہیں ہوسکا،ان سے یہ حدیث مروی ہے،کہ انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے پیچھے بوڑھی خانہ نشین عورتوں کو نماز پڑھتے دیکھا،تینوں نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء