17 Aug (سیّدہ )ام شریک( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 596 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام شریک( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام شریک دختر جابر غفاریہ،احمد بن صالح مصری نے انہیں ازواج مطہرات میں شمار کیا ہے، بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے حضورِاکرم سے بیعت کی،ابو عمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء