ام شرید ابوداؤد سجستانی نے موسیٰ بن اسماعیل سے،انہوں نے محمد بن عمروسے ،انہوں نے ابومسلمہ سے،انہوں نے شرید سے روایت کی،کہ میری ماں نے نذرمانی کہ وہ ایک
مومن کنیز کو آزاد کرے گی،میرے پاس ایک حبشی لونڈی ہے،حضور نے فرمایا،اسے میرے سامنے لاؤ،جب وہ آئی تو آپ نے دریافت کیا،تیرارب کون ہے،اس نے جواب
دیا،اللہ،آپ نے پھر پوچھا،میں کون ہوں، اس نے جواب دیا۔اللہ کے رسول،فرمایاجاؤ اسے آزاد کردو،یہ مومن ہے۔