17 Aug (سیّدہ )ام سلیمان( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 588 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام سلیمان( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام سلیمان یا ام سلمہ ،یا ام سلیم دختر ابوحکیم عدویہ،وہی ہیں،ام سلیمان بن ابی حثمہ،ان سے عبداللہ بن طیب نے روایت کی،کہ انہوں نے خانہ نشین (عمر رسیدہ )عورتوں کو آپ کے پیچھے نماز پڑھتے دیکھا،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء