17 Aug (سیّدہ )ام سلیط( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 958 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام سلیط( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام سلیط،حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی،اور غزوۂ احد میں شریک تھیں،اور بقول حضرت عمرفاروق غازیوں کے لئے پانی کی مشکیں بھر کر لاتی تھیں،ابوعمر نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء