17 Aug (سیّدہ )ام طارق( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 561 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام طارق( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام طارق،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی پیداوار سے انہیں چالیس وثق عطافرمائے تھے، اِسے جعفر نے باسنادہ ابن اسحاق سے روایت کیا ہے،ابوموسیٰ نے اختصار سے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء