17 Aug (سیّدہ )ام عمر( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات ضیائے صحابیات 639 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام عمر( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام عامر بن جراح ابو عبیدہ فہری،اس خاتون کا تعلق بنو حارث بن فہر سے تھا،انہوں نے اسلام قبول کیا، یہ جعفر کا قول ہے،جو انہوں نے خلیفہ بن خیاط سے لیا ہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء