ام عمربن خلدہ انصاریہ،یحییٰ نے اذناً باسنادہ قاضی ابو بکر احمد بن عمرو سے،انہوں نے ابوبکر بن شیبہ سے انہوں نے وکیع سے،انہوں نے موسیٰ بن عبیدہ سے،انہوں
نے منذر بن جہم سے،انہوں نے ابوبکر بن شیبہ سے،انہوں نے اپنی والدہ سے روایت کی کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو منیٰ میں اس
امر کی منادی کرنے کو روانہ فرمایا،کہ آج کھانے پینے اور عورتوں سے میل ملاپ کا دین ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔