/ Thursday, 02 May,2024

(سیّدہ ) ام ِعمرو( رضی اللہ عنہا)

ام عمرو بن حریث ،ابوموسیٰ نے اذناً ابو نصر احمد بن عمر غازی سے،انہوں نے اسماعیل بن زاہر نیشاپوری سے،انہوں نے فطان سے،انہوں نے عبداللہ بن جعفر بن درسویہ سے،انہوں نے یعقوب بن سفیان سے،انہوں نے ابن نمیر سے،انہوں نے یحییٰ بن یمان سے،انہوں نے اسماعیل بن ابوخالد سے،انہوں نے عمرو بن ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں