17 Aug (سیّدہ ) ام ِعمر( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 489 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ ) ام ِعمر( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام عمر دختر محمود بن مسلمہ بن سلمہ بن خالد بن عدی بن مجدعہ ،یہ خاتون محمد بن مسلمہ کی بھتیجی ہیں، ان کے والد خیبر میں قتل ہوگئے تھے،بقول ابنِ حبیب انہوں نے بیعت کی۔ تجویزوآراء