17 Aug (سیّدہ ) ام ِعمرو( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 546 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ ) ام ِعمرو( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام عمرو،زبیر بن عوام کی زوجہ،ان سے ام شیب نے روایت کی،کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،اللہ تعالیٰ اس آدمی پر فضل وکرم کرے،جو حجرمیں نماز ادا کرے،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء