17 Aug (سیّدہ )ام ِورقہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 514 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام ِورقہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام ورقہ دختر حمزہ بن عبدالمطلب ،جعفر کے مطابق محمد بن حبان کا قول ہےکہ ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کسی نے عمارہ،کسی نے امامہ اور کسی نے ام الفضل لکھاہے،ان کا ذکر گزرچکاہے ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء