17 Aug (سیّدہ )ام ِیحییٰ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 603 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام ِیحییٰ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام یحییٰ زوجۂ اسد بن حضیر،حدیث قرأتِ اسید میں ان کا ذکر آیا ہے،مگر ان سے کوئی حدیث مروی نہیں،ابنِ مندہ اور ابو نعیم نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء